حیدرآباد۔26مئی (اعتماد نیوز)اتر پردیش کے خلیل آباد میں آج گورکھدام ایکس
پریس کی ایک گوڑس ٹرین کو ٹکر دینے پر کم از کم 20افراد ہلاک
اور 50افراد
زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب آج صبح چورائیڈ ریلوے اسٹیشن کے
قریب ایک ہی پٹری پر ٹرین اور گوڑس ٹرین کے درمیان تصادم ہوا۔